Latest Movie :

موجیں لگی ھوئی ھیں

موجیں لگی ھوئی ھیں
موجیں لگی ھوئی ھیں چوروں کی ڈاکووں کی مذھب کے تاجروں کی رقبوں کے مالکوں کی انساں کے قاتلوں کی موجیں لگی ھوئی ھیں .. ! دعویٰ محافظی کا پیشہ " بشر کشی" کا یہ ظلم ؟؟ یہ اذیّت ؟؟ یہ ننگی بربریّت ؟؟ آزادیاں ؟؟ انھِی کی آبادیاں؟؟ انھی کی یہ شاہ ،ھم رعایا آزاد ھیں تو یہ ھیں آباد ھیں تو یہ ھیں ھم سے غریب کَیا ھیں اٹّھیں تو ظلم اٹھائیں بولیں تو مارے جائیں ڈنڈے بھِی کھائیں ان کے جھنڈے بھِی ھم لگائیں ؟؟؟ یہ جا بسیں گے مکّے پر ھم کدھر کو جائیں ؟؟ ھاں یہ منائیں خوشیاں ھم کیا خوشی منائیں ؟؟ ھم کیوں خوشی منائیں ؟؟ سینے جھلس رھے ھیں آنکھیں تپی ھوئی ھیں موجیں لگی ھوئی ھیں .. !! چوروں کی ڈاکووں کی مذھب کے تاجروں کی رقبوں کے مالکوں کی انساں کے قاتلوں کی موجیں لگی ھوئی ھیں۔۔۔ !!
Share this article :

Post a Comment

Labels

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. SUNO TV PAKISTAN ,STORY,DRAMAS,EDUCATION JOBS - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger